اعجاز الحق سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف میدان میں آگئے
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ اعجاز الحق نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حسین حقانی کے معاملہ کی عدالتی یا پارلیمانی کمیشن کے ذریعے تحقیقات کی جائیں‘ اس وقت کے حکمرانوں نے ملکی سالمیت کو نقصان… Continue 23reading اعجاز الحق سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف میدان میں آگئے