شریف خاندان کیلئے ا فسوسناک خبر،اہم فیملی ممبرکو برین ہیمرج،فوری طورپر ہسپتال منتقل
لاہور(نیوزڈیسک)شریف خاندان کیلئے ا فسوسناک خبر،اہم فیملی ممبرکو برین ہیمرج،فوری طورپر ہسپتال منتقل، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے بھتیجے علی عباس کو اچانک برین ہیمرج ہوا ہے جس کے باعث انہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیاگیا، ہے ، علی عباس وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب کے بھتیجے اور عباس شریف کے… Continue 23reading شریف خاندان کیلئے ا فسوسناک خبر،اہم فیملی ممبرکو برین ہیمرج،فوری طورپر ہسپتال منتقل