پنجاب میں ہلچل۔۔۔64اہم گرفتاریاں
لاہور(آئی این پی) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پولیس اوردیگر قانون نافذکر نیوالے اداروں کے مشتر کہ آپر یشن ‘64افراد کو حراست میں لے لیا‘ 6افراد کے خلاف کرایہ داری ایکٹ کے تحت مقدمات بھی درج ۔پولیس ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقہ شفیق آباد، فیصل ٹاؤن اور گلشن راوی کی مختلف آبادیوں… Continue 23reading پنجاب میں ہلچل۔۔۔64اہم گرفتاریاں