ملک کے مختلف حصوں میں طوفان بادوباراں نے تباہی مچادی ،آئندہ 24 گھنٹوں میں کیا ہونیوالا ہے؟خطرناک پیش گوئی کردی گئی،ہائی الرٹ
اسلام آباد/لاہور ( آئی این پی ) وفاقی دارالحکومت اورراولپنڈی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں طوفان بادوباراں نے تباہی مچادی ،گھنگھور گھٹاؤں نے دن کے وقت بھی شام کا ماحول پیدا کر دیا اورہرطرف اندھیرا چھاگیا ، تیز طوفانی ہواؤں اور موسلادھار بارش سے سیکٹرز سمیت ملک کے کئی علاقے ، کچی آبادیاں اور… Continue 23reading ملک کے مختلف حصوں میں طوفان بادوباراں نے تباہی مچادی ،آئندہ 24 گھنٹوں میں کیا ہونیوالا ہے؟خطرناک پیش گوئی کردی گئی،ہائی الرٹ