اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فیس بک پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا (فیس بک ، ٹویٹر ) کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ۔ یہ پابندی
الیکشن کمیشن نے اپنے ملازمین پر سائبر حملوں سے بچائو کیلئے اختیار کی ہے جس کے بعد الیکشن کمیشن آفس کے ملازمین دوران ڈیوٹی فیس بک اور ٹویٹر استعمال نہیں کر سکیں گے ۔



















































