منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان اور آرمی چیف جنرل باجوہ کی ملاقات کس کی خواہش پر ہوئی؟ سینئر سیاستدان کا اہم بیان

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان نعیم الحق نے تصدیق کی ہے کہ گذشتہ ہفتے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات خود چیئرمین عمران خان کی اپنی خواہش تھی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ ‘اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان آرمی چیف سے ملنے کے خواہاں تھے، یہ

ملاقات کافی خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں دہشت گردی سمیت پاک-افغان سرحد کی حالیہ بندش اور دیگر معاملات زیر بحث آئے۔تاہم انھوں نے اس تاثر کو مسترد کردیا کہ عمران خان کی ملاقات کے پیچھے ان کا کوئی مقصد تھا، نعیم الحق کا کہنا تھا کہ جب پاک- افغان سرحد بند ہوئی تب ہی پی ٹی آئی چیئرمین نے آرمی چیف سے ملنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…