منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

پنجاب میں ہلچل۔۔۔64اہم گرفتاریاں 

datetime 4  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پولیس اوردیگر قانون نافذکر نیوالے اداروں کے مشتر کہ آپر یشن ‘64افراد کو حراست میں لے لیا‘ 6افراد کے خلاف کرایہ داری ایکٹ کے تحت مقدمات بھی درج ۔پولیس ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقہ شفیق آباد، فیصل ٹاؤن اور گلشن راوی کی مختلف آبادیوں میں سر چ آپر یشن کیے گئے ہیں جن میں شناختی اور

کرایہ داری کوائف کی جانچ پڑتال بھی کی گئی اور 42مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، سرچ آپریشن حساس اداروں کی اطلاع پر کیا گیا،جس میں لیڈیز پولیس اہلکاروں سمیت بھاری نفری نے حصہ لیا۔پولیس کے مطابق210گھروں ، 150دکانوں کی چیکنگ اور 200 سے زائد افراد کی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی،6افراد کو کرایہ نامے کا اندراج تھانوں میں نہ کرانے پر گرفتار کر کے مقدمات درج کرلیے گئے سرچ آپریشن کے دوران فیصل ٹاؤن سے منشیات فروش عاطف کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کے قبضہ سے 1کلوگرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے بھکر کے علاقوں دریاخان اور صدر میں سرچ آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی اس دوران 15مشکوک افراد کو زیرحراست لیا لودھراں کے مختلف علاقوں میں بھی سرچ آپریشن کیاگیا اور 7مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…