منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

لیپ ٹاپ لینے والے بھی پھنس گئے،حیرت انگیزانکشافات

datetime 3  اپریل‬‮  2017

لیپ ٹاپ لینے والے بھی پھنس گئے،حیرت انگیزانکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈ یسک )سپیشل آڈٹ رپورٹ میں وزیراعلی پنجاب کی لیپ ٹاپ سکیم میں بھی بڑے پیمانے پرگھپلوں کاانکشاف ہواہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی پنجاب کی لیپ ٹاپ سکیم میں مبینہ گھپلوں کی وجہ سے قومی خزانے کو6کروڑروپے سے زیادہ کانقصان ہواہے جبکہ 1771طلبہ ایسے ہیں جنہوں نے اس سکیم کے تحت 2،2بارلیپ ٹاپ لئے ہیں جبکہ 2481طلبہ نے جعلی… Continue 23reading لیپ ٹاپ لینے والے بھی پھنس گئے،حیرت انگیزانکشافات

سرگودھاقتل عام،تحقیقاتی رپورٹ کی تفصیلات منظر عام پر،قتل کا منصوبہ تین باربنایاگیا تین بندے غائب ہوگئے، حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  اپریل‬‮  2017

سرگودھاقتل عام،تحقیقاتی رپورٹ کی تفصیلات منظر عام پر،قتل کا منصوبہ تین باربنایاگیا تین بندے غائب ہوگئے، حیرت انگیز انکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سرگودھامیں جعلی پیرکے قتل عام کی رپورٹ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کوپیش کردی گئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے وزیراعلی پنجاب کوپیش کی گئی رپورٹ میں بتایاہے کہ ان ملزمان نے 7روزمیں مریدوں کوقتل کرنے کی منصوبہ بندی کی اوراس قتل عام کی منصوبہ بندی میں جعلی پیرکے علاوہ تین اورملزمان بھی شامل… Continue 23reading سرگودھاقتل عام،تحقیقاتی رپورٹ کی تفصیلات منظر عام پر،قتل کا منصوبہ تین باربنایاگیا تین بندے غائب ہوگئے، حیرت انگیز انکشافات

اب بادل برسیں گے اور جم کر برسیں گے،محکمہ موسمیات نے انتباہ کردیا،شہروں کے نام جاری

datetime 3  اپریل‬‮  2017

اب بادل برسیں گے اور جم کر برسیں گے،محکمہ موسمیات نے انتباہ کردیا،شہروں کے نام جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں مغربی ہوائوں کانیاسلسلہ داخل ہوگیاہے جس کی وجہ سے تیزہوائوں کے ساتھ بارش کاامکان ہے جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں بارش کاامکان ظاہرکیاگیاہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، ملتان، ڈی جی خان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور ملک کئی… Continue 23reading اب بادل برسیں گے اور جم کر برسیں گے،محکمہ موسمیات نے انتباہ کردیا،شہروں کے نام جاری

بنگلہ دیش میں اربوں کی کرپشن،عدالت نے معروف پاکستانی شخصیت کواہم مقدمے کا فیصلہ سنادیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

بنگلہ دیش میں اربوں کی کرپشن،عدالت نے معروف پاکستانی شخصیت کواہم مقدمے کا فیصلہ سنادیا

کراچی(آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ میں نیشنل بینک آف پاکستان کے بنگلہ دیش برانچ میں سترہ ارب روپے کرپشن کیس کی سماعت کی گئی۔ سماعت کے دوران درخواست میں موقف دیا کہ علی رضا پر براہ راست کرپشن کا کوئی الزام نہیں۔ علی رضا کے گیارہ سال دور میں نیشنل بینک منافع میں رہا۔ نیب… Continue 23reading بنگلہ دیش میں اربوں کی کرپشن،عدالت نے معروف پاکستانی شخصیت کواہم مقدمے کا فیصلہ سنادیا

گستاخانہ مواد ،عدالت نے فیصلہ سنادیا،فیس بک اور ٹویٹر کو بند کرنے کا حکم جاری ،حتمی تاریخ کا اعلان

datetime 3  اپریل‬‮  2017

گستاخانہ مواد ،عدالت نے فیصلہ سنادیا،فیس بک اور ٹویٹر کو بند کرنے کا حکم جاری ،حتمی تاریخ کا اعلان

ملتان(آئی این پی)چار مہینے کے اندر فیس بک انتظامیہ سے مل کر سوشل میڈیا پر مکمل کنٹرول کیا جائے، اگر نہیں کر سکتے تو فیس بک اور ٹویٹر کو بند کردیں،عدالت کے ریمارکس،لاہورہائیکورٹ ملتان بینچ میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے حوالے سے کیس کی سماعت پر فاضل عدالت نے ڈی جی پی ٹی… Continue 23reading گستاخانہ مواد ،عدالت نے فیصلہ سنادیا،فیس بک اور ٹویٹر کو بند کرنے کا حکم جاری ،حتمی تاریخ کا اعلان

آرمی چیف قمر باجوہ کے منع کرنے کے باوجود عمران خان نہ مانے،بڑا قدم اُٹھالیا،معروف صحافی کا حیرت انگیزدعویٰ

datetime 3  اپریل‬‮  2017

آرمی چیف قمر باجوہ کے منع کرنے کے باوجود عمران خان نہ مانے،بڑا قدم اُٹھالیا،معروف صحافی کا حیرت انگیزدعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرتجزیہ کارمعید پیرزادہ نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اورپاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بارے میں دعوی کیاہے کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوسعودی فوجی اتحاد کاسربراہ کامقررکرنے کے حوالے سے عمران خان کو وفاقی حکومت کی طرف سے این اوسی جاری کرنے پراعتراض… Continue 23reading آرمی چیف قمر باجوہ کے منع کرنے کے باوجود عمران خان نہ مانے،بڑا قدم اُٹھالیا،معروف صحافی کا حیرت انگیزدعویٰ

عمران کی آرمی چیف سے ملاقات ،اے این پی کا شدید ترین ردعمل،سنگین دعویٰ کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

عمران کی آرمی چیف سے ملاقات ،اے این پی کا شدید ترین ردعمل،سنگین دعویٰ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان زاہد خان نے کہا ہے کہ عمران نے نئے آرمی چیف سے ملاقات کے بعدخوشخبریاں دینی شروع کردی ہیں، غیرسیاسی شخصیات فوجی ادارے کی چھتری اپنے مقاصدکیلئے استعمال کرتے ہیں، ہرکسی کو اپنی اپنی حدود و قیود میں رہ کر کام کرنا ہے۔ پیر کو ترجمان… Continue 23reading عمران کی آرمی چیف سے ملاقات ،اے این پی کا شدید ترین ردعمل،سنگین دعویٰ کردیا

علاج کیلئے وزیراعظم کے بیرون ملک جانے کی خبریں،حکومت نے واضح اعلان کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

علاج کیلئے وزیراعظم کے بیرون ملک جانے کی خبریں،حکومت نے واضح اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر مملکت  طارق فضل چوہدری نے خرابی صحت کی بناء پرعلاج کیلئے وزیراعظم کے بیرون ملک جانے کی خبروں کی تردید کردی ۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی صحت بارے افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں ، اللہ کے فضل سے وہ صحت یاب ہیں ، انکے گردے میں پتھری… Continue 23reading علاج کیلئے وزیراعظم کے بیرون ملک جانے کی خبریں،حکومت نے واضح اعلان کردیا

الیکشن کمیشن نے عمران خان کونوٹس جاری کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

الیکشن کمیشن نے عمران خان کونوٹس جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو نوٹس جاری کردیا ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان سے تلہ گنگ میں جلسہ کرنے پر وضاحت طلب کی گئی ہےاور6اپریل تک وضاحت طلب کرلی ہے ۔عمران خان کوالیکشن کمیشن کی طرف سے نوٹس ریٹرننگ افسر چکوال نے جاری… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے عمران خان کونوٹس جاری کردیا