6بیویاں42بچے،خاندان150افراد پر مشتمل،پاکستان میں نیا ریکارڈ بن گیا
نوشکی(آئی این پی )بلوچستان کے علاقے نوشکی میں مردم شماری کے دوران 150افراد پر مشتمل خاندان بھی سامنے آگیا ، حاجی عبدالمجید کی 6بیویوں میں 42بچے ہیں اور پوتے پوتیاں شامل کرکے 150افراد بنتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو بلوچستان کے ضلع نوشکی میں مردم شماری کے دوران 150افراد پر مشتمل خاندان بھی… Continue 23reading 6بیویاں42بچے،خاندان150افراد پر مشتمل،پاکستان میں نیا ریکارڈ بن گیا