پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

مرنے والے 20افراد پھر زندہ ۔۔۔!، جعلی پیر نے ڈھٹائی کی حدیں پارکرلیں،لرزہ خیز اعترافات

datetime 3  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک) سرگودھا درگاہ میں قتل عام میں ملوث جعلی پیراورمرکزی ملزم عبدالوحید نے اس وحشیانہ قتل عام کے بعد بھی ایک بارپھرڈھٹائی کامظاہرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ جن 20افراد کواس نے قتل کیاہے وہ جلد ہی زند ہ ہوجائیں گے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق اس درندہ صفت جعلی پیرنے پولیس کی

حراست میں کہاکہ مرنے والے افراد جلدہی زند ہ ہوکراپنے آپ کوگناہ گار ہونے کی تصدیق بھی کریںگے ۔اس نے مزید کہاکہ میں نےکسی کوبھی نشہ آورچیزنہیں کھلائی بلکہ وہ خود ہی نشہ کرکے میرے پاس آتے تھے ۔ اس کوعدالت میں پیش کیاتوعدالت نے اس درندہ صفت جعلی پیراوراسکے دیگرتین ساتھیوں کاتین روزہ ریمانڈدیدیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…