منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

افسوسناک صورتحال،حکمران لمبی تان کرسوگئے،اسلام آباد میں وہ ہوگیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،ملک کا اللہ حافظ

datetime 7  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی ) حکومت کے تمام تر دعوؤں اور وعدوں کے باوجود شہر اقتدار میں پانی کی قلت کا مسئلہ حل نہ کیا جا سکا ، حالیہ سیزن میں ہونے والی شدید بارشیں بھی سملی ڈیم کو بھرنے کیلئے ناکافی ثابت ہوئیں، اپوزیشن جماعتیں بھی پانی کے مسئلے پر چند روز پوائنٹ اسکورنگ اور سڑکوں پر آنے کی دھمکیاں دینے کے بعد سیاسی جلسوں میں مصروف ہو گئیں، کئی ماہ سے پانی کو ترسے اسلام آباد کے شہری سر پکڑ کر بیٹھ گئے،

آئی ٹین2کے رہائشی عبد الرشید چوہدری نے خبر رساں ادارے ( آئی این پی) سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عوامی مسائل میں سنجیدہ نہیں, اگر حکومت وفاقی دارالحکومت میں بنیادی صحولیات زندگی فراہم نہیں کر سکتی تو باقی ملک میں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور سی ڈی اے تمام تر دعوؤٰں اور وعدوں کے باوجود شہر اقتدار میں پانی کی قلت کا مسئلہ حل نہ کر سکے ، حالیہ سیزن میں ہونے والی شدید بارشیں بھی سملی ڈیم کو بھرنے کیلئے ناکافی ثابت ہوئیں. دوسری طرف اپوزیشن جماعتیں خصوصا تحریک انصاف اور جماعت اسلامی بھی پانی کے مسئلے پر چند روز پوائنٹ اسکورنگ اور سڑکوں پر آنے کی دھمکیاں دینے کے بعد سیاسی جلسوں میں مصروف ہو گئیں ہیں، تحریک انصاف کی طرف سے پانی کے مسء لے پر احتجاج کے دوران میئر اسلام آباد نے خراب ٹیوب ویلوں کی مرمت کیلیے 4 کروڑ روپے جاری کیے تھے جس کے بعد اپوزیشن نے معاملے پر مکمل خاموشی اختیار کر لی جس پر کئی ماہ سے پانی کو ترسے اسلام آباد کے شہری سر پکڑ کر بیٹھ گئے. سی ڈی اے ذرائع کے مطابق اسلام آباد کو غازی بروتھاڈیم سے پانی سپلائی کے منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے، منصوبے کی تکمیل سے شہر اقتدار میں پانی کا مسء4 لہ ہمیشہ کیلیے حل ہو جائے گا,تاہم منصوبے کی تکمیل تک پانی کا مسلہ حل نہیں ہو گا. پانی کے مسائلے پر شہر میں کیے گئے

 

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…