منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم آزاد کشمیرکی مقبوضہ کشمیرکی طالبہ سے ایسی زبان میں گفتگوکہ سب حیران رہ گئے

datetime 14  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میرپور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان جب اپنے دورہ میرپور کے دوران بے نظیر بھٹو شہید میڈیکل کالج پہنچے تو بریفنگ سے واپسی پر مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی طالبہ نے انہیں روک لیا۔ وزیراعظم نے جب کشمیری زبان میں طالبہ سے گفتگو کی تو موقع پر موجود ہر شخص حیران رہ گیا۔ طالبہ کی بھی خوشی کی انتہا نہ رہی اور اس نے کھل کر وزیراعظم آزادکشمیر سے بات کی اور

اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم 15 منٹ تک طالبہ سے محو گفتگو رہے۔ طالبہ نے بعد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ پتہ ہی نہیں تھا کہ وزیراعظم آزادکشمیر اتنی روانی سے کشمیری بولتے ہیں میں تو سوچ بھی نہیں سکتی تھی میراخیال تھا کہ یہاں کے مقامی لوگ کشمیری نہیں بول سکتے مجھے وزیراعظم آزادکشمیر سے بات کر کہ ایسا لگا کہ میں اپنے گھر میں ہوں۔و زیراعظم نے میری بات کو انتہائی توجہ سے سنا اور اس پر فوری احکامات صادر کیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…