پاکستانی شہریوں کی مشکلیں ہوئی آسان ، اب آپ شناختی کارڈ سے ادائیگیاں کر سکیں گے مگر کیسے ؟خبر رساں ادارے کی رپورٹ
اسلام آباد(آن لائن) گلوبل پیمنٹ انڈسٹری کو ٹیکنالوجی فراہم کرنے والی لیڈنگ کمپنی ماسٹر کارڈ نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا ٹیکنالوجیز) کے درمیان ہونے والے معاہدے کی بدولت قومی شناختی کارڈ ادائیگیوں کیلئے بھی استعمال کئے جاسکیں گے۔ اس معاہدے کے ذریعے پاکستانی شہری حکومتِ پاکستان سے اپنے 13ڈیجیٹ کے شناختی کارڈ… Continue 23reading پاکستانی شہریوں کی مشکلیں ہوئی آسان ، اب آپ شناختی کارڈ سے ادائیگیاں کر سکیں گے مگر کیسے ؟خبر رساں ادارے کی رپورٹ