پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

اہم لیگی رہنماپیپلز پارٹی میں شامل

datetime 20  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ق) کے سینئر نائب صدر سابق رکن اسمبلی و ایڈوائزر وزیر اعلی پنجاب سید عرفان احمد گردیزی نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا اس موقع پر پیپلز پارٹی کی فیڈرل کونسل کے رکن عبدالقادر شاہین بھی موجود تھے۔ سید عرفان گردیزی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی کی وہ واحد سیاسی جماعت ہے جو جنوبی پنجاب وسیب کے رہنے والے غریب عوام کسانوں اور مزدوروں کی نمائندہ جماعت ہے

سیدعرفان گردیزی نے مزیدکہاکہ جس نے ہمیشہ ان کی آواز میں آواز ملا کر ا ن کا پورا پورا ساتھ دیا ہے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اور اس کے ملکی و سیاسی اقدامات اور پالیسیوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے فلسفے کہ آگے بڑھائے گی اور آنے والا دور پارٹی چیئر مین بلاول بھٹوکی قیادت میں ملک کے اندر جمہوریت اور اداروں کی مضبوطی و عوامی ترقی و خوشحالی سمیت پیپلز پارٹی کا ہوگا۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…