خفیہ معاہدہ،سعد رفیق اورعمران خان نے حیران کردیا،صحافی ششدر
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی طرف سے ایک دوسرے کے خلاف بیانات کے حوالے سے سیز فائرپر عملدرآمدشروع ہوگیا،پانامہ کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر دونوں رہنماؤں نے موجود ہونے کے باوجود میڈیا سے گفتگونہ کی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خواجہ… Continue 23reading خفیہ معاہدہ،سعد رفیق اورعمران خان نے حیران کردیا،صحافی ششدر