خیبرپختو نخوا سمبلی نے وزیراعلی ،وزراء ،سپیکر اور اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کی منظوری دیدی،تفصیلات جاری
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوااسمبلی نے وزیراعلیٰ سمیت وزراء ،سپیکر اوراراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی، جس کے تحت اب وزیراعلیٰ کی مراعات والاؤنسزکے بغیربنیادی تنخواہ دو لاکھ ،وزراء ایک لاکھ80ہزار،اراکین اسمبلی کی80 ہزار، سپیکرایک لاکھ50ہزاراورڈپٹی سپیکرکی تنخواہ ایک لاکھ45ہزارروپے ہوگی صوبائی وزیرقانون امتیازشاہدقریشی نے اراکین اسمبلی اور وزراء کی تنخواہوں سے متعلق بل… Continue 23reading خیبرپختو نخوا سمبلی نے وزیراعلی ،وزراء ،سپیکر اور اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کی منظوری دیدی،تفصیلات جاری