2018کے الیکشن میں کون سی پارٹی کامیاب ہوگی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سیاسی جماعتوں نے رواں سال 2017میں عام انتخابات 2018کی تیاریاں شروع کردی ہیں اورمختلف جماعتیں اپنے اپنے منشورلیکرایک مرتبہ پھرپاکستان کے مختلف علاقوں میں جلسے اورتقاریب کررہی ہیں جبکہ کچھ جماعتوں نے اپنی تنظیم نوبھی کی ہے تاکہ کارکنوں کوشامل کرکے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کی جاسکے ۔ ایک نجی ٹی وی چینل 24نیوزنے انتخابات 2018کے سلسلے میں… Continue 23reading 2018کے الیکشن میں کون سی پارٹی کامیاب ہوگی؟