پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

2018کے الیکشن میں کون سی پارٹی کامیاب ہوگی؟

datetime 23  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سیاسی جماعتوں نے رواں سال 2017میں عام انتخابات 2018کی تیاریاں شروع کردی ہیں اورمختلف جماعتیں اپنے اپنے منشورلیکرایک مرتبہ پھرپاکستان کے مختلف علاقوں میں جلسے اورتقاریب کررہی ہیں جبکہ کچھ جماعتوں نے اپنی تنظیم نوبھی کی ہے تاکہ کارکنوں کوشامل کرکے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کی جاسکے ۔

 

 

ایک نجی ٹی وی چینل 24نیوزنے انتخابات 2018کے سلسلے میں سوشل میڈیاکے ذریعے ایک سروے کیاہے جس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کو5059لائیکس ملے جبکہ تحریک انصاف 10969لائیکس کے ساتھ سرفہرست رہی اورپاکستان پیپلزپارٹی 659لائیکس کے ساتھ تیسرے نمبررہی ۔اس سروے میں پاکستان تحریک انصاف نے دونوں جماعتوں کے کل لائیکس سے بھی زیادہ لائیکس حاصل کئے ۔

0000



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…