بوم بوم آفریدی کا دبئی میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے ایسا اقدام کہ سب کے دل جیت لئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی فاؤنڈیشن کے ذریعے دبئی میں قید پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔شاہد آفریدی نے ٹوئیٹرپرجاری اپنے پیغام میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ’فاؤنڈیشن نے دبئی میں قید پاکستانیوں کو رہائی دلواکر ان کے گھروالوں کو خوشی دینے… Continue 23reading بوم بوم آفریدی کا دبئی میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے ایسا اقدام کہ سب کے دل جیت لئے