’’جماعت اسلامی نے حکمران اتحادی جماعت سے راہیں جدا کر لیں‘‘
مظفرآباد ( آن لائن) وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے ترجمان آصف کرمانی کے بیانات کے بعد آزادکشمیر میں جماعت اسلامی نے لنگوٹے کس لئے ۔حکومت آزادکشمیر کے خلاف منصوبہ بندی کی تیاریاں، آئندہ ہفتے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا جائیگا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف کے ترجمان آصف کرمانی… Continue 23reading ’’جماعت اسلامی نے حکمران اتحادی جماعت سے راہیں جدا کر لیں‘‘