عبدالرحمان عرف بھولا کے انکشافات،اہم سیاسی رہنما کی گرفتاری کا حکم
کراچی(آئی این پی) انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا ضمنی چالان منظورکرتے ہوئے حماد صدیقی کی گرفتاری کے لیے انٹر پول سے رابطہ کرنے اور رؤف صدیقی کوشامل تفتیش کرنے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا ضمنی چالان منظورکرلیا جس کے مطابق گرفتارملزم عبدالرحمان… Continue 23reading عبدالرحمان عرف بھولا کے انکشافات،اہم سیاسی رہنما کی گرفتاری کا حکم