ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

بم دھماکہ ۔ایک اہلکارشہید

datetime 22  دسمبر‬‮  2016 |

مستونگ(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے مستونگ کے مرکزی بازار میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق مستونگ میں واقع مرکزی بازار میں موجود پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔ دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا۔دہشتگردوں کے اس حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اورایک زخمی ہوگیا۔اس واقعہ کے بعدسکیورٹی فورسزنے علاقے کوگھیرے میں لے لیاہے جبکہ زخمی پولیس اہلکارکوہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…