ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

حسینہ گل کااصل وارث کون ؟چترال میں بہت بڑے جرگے کاانعقاد

datetime 20  دسمبر‬‮  2016 |

چترال (مانیٹرنگ ڈیسک) طیارہ حادثہ میں چترال کے خاندان کی اکیلی رہ جانے والی حسینہ گل کوپی آئی اے کی طرف سے امدادی رقم دینے کے اعلان کے بعد اس کے کئی رشتہ دارسامنے آگئے ہیں ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق اس سلسلے میں چترال میں جرگہ ہوا جس میں حسینہ گل کے علاقے کے لوگوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی جبکہ حسینہ گل شدید ڈیپریشن کی وجہ سے ہسپتال میں زیرعلاج ہے ۔

اسٹنٹ کمشنرچترال نے بتایا کہ حسینہ گل کو ماہر نفسیات کی جانب سے علاج کی ضرورت ہے، 14 سال کی حسینہ گل کے امتحانات جاری تھے، اس لئے خاندان کے ساتھ سر نہیں کرسکی تھی جبکہ حسینہ گل کا کہنا ہے چترال واپس گئی تو مجھے پڑھنے نہیں دیا جائے گااوراس کی جان کاخطرہ ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…