پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

عمران خان سے اس بات پراختلافات تھا،مجھ سے نہیں پوچھاگیا،شیخ رشید کا اعتراف

datetime 14  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے پارلیمان کے بائیکاٹ کے معاملے پر مجھ سے مشورہ نہیں کیا ‘ میں اس کے حق میں نہیں تھا ‘ بائیکاٹ کا تحریک انصاف سے ہی پوچھا جائے۔ وہ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان سے دوستی ہے لیکن ان کی اپنی سیاسی جماعت ہے میری اپنی۔

پارلیمنٹ کے بائیکاٹ کا فیصلہ ان کی پارٹی کا اپنا فیصلہ تھا۔ اس معاملے پر مجھ سے مشورہ نہیں کیا گیا۔ میں پارلیمنٹ کے بائیکاٹ کے حق میں نہیں تھا۔ پہلے بائیکاٹ اور اب واپسی کے معاملے کا تحریک انصاف سے ہی پوچھا جائے۔ شیخ رشید احمد نے کہاکہ پاکستان میں صرف عمران خان اور میں ہی اپوزیشن کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اپوزیشن کے طور پر عوام کے پاس ہمارے علاوہ کوئی تیسرا آپشن نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…