اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے خیبرپختونخوامیں حکومت بنانے کا اعلان کردیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرآصف کرمانی نے کہاہے کہ قومی اداروں کی توہین کرنا اور عدلیہ کے فیصلوں کو نہ ماننا عمران خانی طرز سیاست ہے،عمران خان اپنی مرضی کے فیصلے کروانا چاہتے ہیںجبکہ عدالتیں ٹھوس ثبوت اور شہادتوں کی بنیاد پر فیصلے کرتی ھیں،عمران خان نے قوم اور عدالت دونوں کا وقت ضائع کیا،مسلم لیگ ن انشا اللہ 2018 میں خیبر پختونخواہ میں بھی حکومت بنائے گی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ قومی اداروں کی توہین کرنا اور عدلیہ کے فیصلوں کو نہ ماننا عمران خانی طرز سیاست ہے۔

ڈاکٹرآصف کرمانی نے کہاکہ وزیر اعظم نواز شریف نے ھمیشہ قومی اداروں کو مستحکم کیا اور عدلیہ کے فیصلوں کا احترام کیا ھے۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان اپنی مرضی کے فیصلے کروانا چاھتے ھیں جبکہ عدالتیں ٹھوس ثبوت اور شہادتوں کی بنیاد پر فیصلے کرتی ھیں۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان نے قوم اور عدالت دونوں کا وقت ضائع کیا۔

ڈاکٹرآصف کرمانی نے کہاکہ کاش عمران خان اس سے آدھا وقت خیبر پختونخواہ کے عوام کی ترقی اور خوشحالی پر لگا دیتے۔ انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن انشا اللہ 2018 میں خیبر پختونخواہ میں بھی حکومت بنائے گی۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…