اسلام آباد (این این آئی) جنید جمشید نے چترال روانگی سے پہلے آخری پیغام اپنے کس قریبی ساتھی کو بھیجا اور کیا کہا؟جان کر آپ بھی اشکبار ہو جائینگے ۔معروف نعت خواں جنید جمشید کا چترال روانگی سے پہلے اپنے کوآرڈی نیٹر کو بھیجا گیا پیغام منظر عام پر آگیا ہے جس جنید جمشید نے کہا کہ میں اپنی ذات کیلئے کبھی کسی سے ناراض نہیں ہوتا۔اپنے پیغام میں معروف نعت خواں نے کوآرڈی نیٹر ارسلان کو اپنے دل کا ٹکڑا کہا اور بولے کہ چھو ٹے بھائی تم تو میری جان ہو۔
جمشید کا کہنا تھا کہ میں چار پانچ دن میں واپس آجاؤں گا۔واضح رہے کہ چترال سے اسلام آباد آنے والا پی آئی اے کا بدقسمت طیارہ پی کے 661کے بایاں انجن میں آگ لگنے کی وجہ سے گر کر تباہ ہو گیا تھا ،جس میں جنید جمشید اور پی آئی اے کے عملہ سمیت 47افراد سوار تھے ۔
جنید جمشید نے چترال روانگی سے پہلے آخری پیغام اپنے کس قریبی ساتھی کو بھیجا اور کیا کہا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسلام آباد کی مسجد میں حملہ کرنیوالے خودکش بمبار کی شناخت ہوگئی
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات کا شہریوں کو الرٹ جاری
-
وزارت خزانہ نے گریڈ 1تا15 کے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی
-
متحدہ عرب امارات کا پاکستانیوں کیلئے ورک ویزے سے متعلق بڑا اعلان
-
متنازع مواد دیکھ کر شہریوں نے ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو فوراً وائرل ہوگئیں
-
عمران خان پر حملے کے مجرم کو مزید سزا سنادی گئی
-
عرب حکمرانوں کی شکار کیلئے پاکستان آمد، مقامی زمینداروں اور انتظامیہ کی اوچھی حرکات سابق آئی جی ذو...
-
سعودی عرب میں پہلاروزہ کب ہوگا، ماہرین فلکیات نے بتا دیا
-
پاکستان میں پہلا روزہ کب متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار سے زائد کی کمی
-
اسلام آباد میں خود کش دھماکا، متعدد افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ
-
نوشکی،احمد وال اسٹیشن پر مال بردار ٹرین پر راکٹ حملہ، انجن تباہ، پل بھی دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
نئے کرنسی ڈیزائن نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں؟ گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کے اجرا بارے گورنر اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان



















































