پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

نہ عمران خان نہ نوازشریف ،شاہد آفریدی نے گھرمیں پرویزمشرف کی تصویرلگارکھی ہے جب شاہدآفریدی سےپوچھاگیا توانہوں نے کیاانکشاف کیا؟

datetime 16  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق پاکستانی کپتان شاہد آفرید ی نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انکشاف کیاکہ وہ چھ بھائی اورانکی پانچ بہنیں ہیں اوروہ سب کے درمیان ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ہم نے گھرمیں پرویزمشرف کی تصویراس لئے لگارکھی ہے کیونکہ جس سڑک پرکوئی پیدل بھی نہیں چل سکتاتھامیں نے پرویزمشرف سے اس سڑک بنانے کی درخواست کی تھی توانہوں نے یہ تین کلومیٹرکی سڑک بنوادی ۔انہوں نے کہاکہ جب میری نئی نئی شادی ہوئی تھی توشادی کے بعد قومی ٹیم کاانگلینڈکے خلاف لاہورمیں میچ تھاجس میں میں نے بہت عمدہ کارکردگی دکھائی اورففٹی سکورکی جس پرپرویزمشرف بہت خوش ہوئے اورکہاکہ شادی کے بعد شاہد آفریدی آپ کی پرفارمنس بہت اچھی ہوگئی ہے تومیں نے کہاکہ مزید اچھی پرفارمنس کے لئے دوسری شادی بھی کرلیتاہوں توپرویزمشرف نے جواب دیاکہ پہلی توسنبھالو۔

Dosri Shadi Ke Hawale Se Pervez Musharraf Ne… by awaizpppp

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…