جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

چین کے صدر ژی جن پنگ مسجد پہنچ گئے،دین اسلام کے بارے میں بڑا اعتراف

datetime 23  جولائی  2016 |

بیجنگ(این این آئی) چین کے صدر ژی جن پنگ نے ایک مسجد کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے مسجد کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور کام کی تعریف کی۔چینی میڈیا کے مطابق صدر نے شمال مغربی صوبے کی ژین چنگ مسجد کا دورہ کیا۔اس دوران انہوں نے مسلم رہنماوں سے ملاقات کی اور ان سے چین کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کی۔اس موقع پر ان کے ساتھ دوسرے اعلیٰ چینی عہدیدار بھی تھے۔چینی صدر نے اسلام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اسلام چین میں ایک بڑا مذہب ہے ۔ چینی حکومت مسلمانوں کو تمام مذہبی سہولیات مہیا کریگی۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…