ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

مری میں20 سال بعد سینما کھولنے کیا تیاری مکمل

datetime 21  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مری کے رہائشیوںکیلئے 20 سال بعد ہل اسٹیشن میں سینما کھولنے کیا تیاری مکمل ۔سینما گھر کو عید الاضحٰی کے موقع پر کھولے جانے کا امکان ہے جبکہ سنی پیکس چین کا یہ نواں سینما ہوگا۔ اس سے قبل کراچی لاہور فیصل آباد، راولپنڈی اور گجرانوالہ میں سنی پیکس سینما موجود ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سنی پیکس کے جنرل مینیجر محسن یاسین نے بتایا کہ مری کا آخری سینما دو دہائیوں قبل بند ہوگیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ مری میں بڑی تعداد میں لوگ وہاں کی خوبصورتی دیکھنے جاتے ہیں تاہم رات میں ان کے پاس زیادہ کچھ کرنے کو نہیں ہوتا اور اسی وجہ سے ہم نے وہاں سینما کھولا ہے۔سینما میں ایک اسکرین ہوگی جبکہ اس میں 300 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی۔ یہ ڈالبی 7.1 سراونڈ ساونڈ سسٹم سے لیس ہوگا۔جی ایم نے بتایا کہ ہمیں مری میں کو مقام ملا وہاں صرف ایک ہی اسکرین لگائی جاسکتی ہے اسی وجہ سے ملٹی پلیکس تعمیر نہیں کیا جارہا۔اس سے قبل حکومت پنجاب نے رواں سال مری میں تھری ڈی سینما کی تعمیر کا اعلان کیا تھا تاہم یہ واضح نہیں کہ یہ منصوبہ مکمل کیا جائے گا یا نہیں۔سنی پیکس سینما آئندہ آنے والے سال اسلام آباد کے صفا مال، حیدرآباد کے اوٹومن روڈ، گجرات، سیالکوٹ اور ملتان میں بھی تعمیر کیے جائیں

 مزید پڑھئے:برطانیہ میں 200 سال بعد عجیب و غریب مچھلی کی دریافت



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…