پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

دوسری شادی کرنے پر بیوی نے شوہر پر تھپڑوں کی بارش کر دی

datetime 11  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دوسری شادی کرنے پر بیوی نے شوہر پر تھپڑوں کی بارش کر دی ،دوسرا نکاح کرنے پر شوہر کے خلاف تین لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ کر دیا۔گزشتہ روز سول کورٹ میں اس وقت حیران کن صورتحال پید اہو گئی جب خاتون کریم بی بی نے اپنے شوہر سلمان کا گریبان پکڑکر لیا اور بعد ازاں اس پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔ خاتون کا کہنا تھاکہ خاوند نے مجھے میکے بھجوا کر دوسرا نکاح کر لیا۔ خاتون کریم بی بی نے علی قدوسی ایڈووکیٹ کی وساطت سے تین لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کرتے ہوئے کہا کہ نکاح نامے کی شرط میں درج ہے کہ دوسرا نکاح کرنے پر اسے تین لاکھ روپے ادا کرنا ہوں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…