کراچی(نیوزڈیسک)تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،معاملہ پارٹی سے باہر نکلنے کو تیار، پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن ٹریبونل کے رکن یوسف ملک گبول نے فیصلے پر عدم عمل درآمد کی صورت میں الیکشن کمیشن میں جانے کی دھمکی دے دیدی ہے۔پارٹی ری الیکشن میں دوبارہ کرپٹ لوگ سامنے آجائیں گے۔میڈیا سے بات چیت کرت ہوئے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن ٹریبونل کے رکن یوسف ملک گبول نے کہاکہ یہ توفیصلہ کا پہلا حصہ ہے دوسرے فیصلے میں دھاندلی میں ملوث افراد کو سزائیں دی جائیں گے۔انٹراپارٹی انتخابات میں پیسہ بہانے والوں کو سزا ضرور ملنی چاہئے۔انہوں نے بتایا کہ 15 روز بعد ٹریبونل دوبارہ سماعت کرے گا اور مزید احکامات جاری کرے گا۔یوسف ملک نے کہاکہ انصاف کی باتیں کرنے والی پارٹی میں ناانصافی کیوں ؟ تحریک انصاف کا نظریاتی کارکن کرپٹ نہیں۔انٹراپارٹی الیکشن کی دھاندلی میں جولوگ ملوث ہیں وہ پی ٹی آئی کے نظریاتی ورکر نہیں ہیں۔
تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،معاملہ پارٹی سے باہر نکلنے کو تیار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی















































