جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

لائنز ایریا ری ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کے پانچ اعلیٰ افسران گرفتار

datetime 15  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)احتساب بیور و نے کارروائی کرکے لائنز ایریا ری ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کے پانچ اعلیٰ افسران کو گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار افسران میں ڈپٹی ڈائریکٹر لائنز ایریا ری ڈلولپمنٹ پراجیکٹ فرید نسیم، ایڈیشنل ڈائریکٹر عطا عباس، ایڈیشنل ڈائریکٹر راشد نسیم ، ڈائریکٹَر وسیم اقبال اور ڈپٹی ڈائریکٹر شاہد عمر شامل ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ گرفتار افسران لائنز ایریا ڈلولپمنٹ پراجیکٹ میں 1200 پلاٹس کی خورد برد میں ملوث ہیں۔ خورد برد کیے جانے والے پلاٹس کی مالیت ساڑھے چار ارب روپے کے لگ بھگ ہے۔ گرفتار افسران نے پلاٹس کی نیلامی کے بجائے چائینہ کٹنگ کے ذریعے بلڈرز اور قبضہ مافیا کو پلاٹ بیچ دئیے ہیں۔ پلاٹس کمیشن اور رشوت کے عوض بیچے گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ حاصل ہونے والی رقم دہشتگردی اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے لیے استعمال کی جاتی تھی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…