بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

جیکب آباد،ریلوے ٹریک پربم نصب کرتے ہوئے دھماکے سے2 تخریب کار زخمی

datetime 15  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جیکب آبا د میں ریلوے ٹریک پر بم نصب کرتے ہوئے زور دار دھماکہ ہوگیا جس سے 2 تخریب کار زخمی ہوگئے جنہیں دیگر ساتھی لیکر فرار ہوگئے۔ریسکیو حکام نے ٹریک کی بحالی کام شروع کر دیا ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے قریب ریلوے ٹریک پربم نصب کرتے ہوئے دھماکا ہوگیا۔جس سے2 تخریب کار زخمی ہوگئے جنھیں انکے ساتھی لے کر فرار ہوگئے۔ ایس ایس پی ظفر ملک کے مطابق ٹھل کے قریب انڑواہ کے مقام پر ریلوے ٹریک پرتخریب کاربم نصب کرررہے تھے کہ اس دوران دھماکاہوگیا،جس سےدو تخریب کارزخمی ہوگئے۔زخمی تخریب کاروں کوانکے ساتھ لے گئے۔دھماکے سے ریلوے ٹریک کو 2 سے 3 فٹ نقصان پہنچا۔ایس ایس پی کاکہناہے کہ علاقے کی ناکہ بندی کردی گئی ہے۔دھماکے کے بعد سکھر سے ٹریک کی مرمت کےلئے ٹیم پہنچ گئی ہے جو ٹریک بحالی کیلئے کام شروع کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…