زائد پاکستانی اپنی قیمتی جانیں نچھاور کر چکے ہیں۔ عصرحاضرکی تاریخ میں کسی قوم نے اتنی بڑی قربانی نہیں دی جتنی پاکستانی قوم دے چکی ہے اور دنےا کی تارےخ مےں اس کی مثال نہےں ملتی۔68سال قبل پاکستان بنانے کی جنگ لڑی گئی اور لازوال قربانیں دی گئی جبکہ آج 68سال بعد پاکستان بچانے کی جنگ لڑی جا رہی ہے او ربے مثال قربانیاں دی جا رہی ہیں اور ےہ تاریخ کا بہت بڑا جبر او ربوجھ ہے -پاکستان کو قائم ہوئے 68سال گزرچکے ہےں لےکن آج بھی ملک کی گلےوںاور محلوں مےں بے گناہ لوگوں کا خون بہاےا جارہا ہے ۔کس قدر افسوس کی بات ہے کہ مارنے والا بھی مسلمان اور مرنے والا بھی مسلمان ہے ۔ ہمےں جائزہ لےنا ہوگا کہ بطورقوم ہم قےام پاکستان کے مقاصد اوراہداف حاصل کرنے مےں آج تک کےوں ناکام ہےں۔ہمےں سوچنا ہے کہ ہم کونسا پاکستان اپنی نئی نسلوں کو دے رہے ہےں۔اس بارے مےں اگر ہم نے سنجےدگی سے سوچ بچار نہ کی تو تارےخ ہمےں کبھی معاف نہےں کرے گی۔ انہوںنے کہا کہ مذہب کا لبادہ اوڑ ھ کر ہاتھ مےں کلاشنکوف پکڑ کرخود فےصلے کرنے کا کس نے حق دےا ہے ۔ ہمےںملکر دہشت گردی کو شکست دےنا ہے۔ دہشت گردی بڑی آفت ہے اوربڑا چےلنج ہے تاہم ہم نے اس چےلنج سے نمٹنا ہے ۔دنےا کی تارےخ اےسی مثالوں سے بھری پڑی ہے جب قوموں نے جرا ¿ت اوربہادری سے چےلنجز کا مقابلہ کےا ۔ترکی ،سری لنکا،انڈونےشےا کی مثالےں ہمارے سامنے ہےں جنہوںنے دہشت گردی کے اژدھا کا سر کچل کر اسے شکست فاش دی۔ہم بھی محنت،جہدمسلسل،عزم اورحوصلے کے ساتھ دہشت گردی اورتوانائی بحران کو ختم کر کے ملک کو مسائل کے چنگل سے نکال کر ترقی و خوشحالی سے منزل سے ہمکنار کرےں گے۔انہوںنے کہاکہ آئندہ 3سالوں میں ملک سے بجلی کے ا ندھیرے دور کر کے سکولوں ، یونیورسٹیوں ، کالجوں کو روشن کریں گے -وزےراعلیٰ نے پنجاب مےں فروغ تعلےم کےلئے اٹھائے گئے اقدامات کا تذکر ہ کرتے ہوئے کہا کہ صوبے بھر کے تعلےمی اداروں مےں تعلےمی سہولےات کی فراہمی اوربوسےدہ تعلےمی اداروں کی عمارتوں کی بحالی پر اربوں روپے صرف کےے جارہے ہےں۔ مےرٹ کی بنےاد پرہونہار طلبا ءوطالبات مےںلےب ٹاپ تقسےم کےے گئے ہےں ۔ملک کی تارےخ کے سب سے بڑا پنجاب اےجوکےشنل انڈومنٹ فنڈکے ذرےعے اس سال اےک لاکھ سے زائد مالی مشکلات سے دوچار ذہےن بچے اوربچےاں تعلےم حاصل کررہے ہوں گے۔ اور