لندن(نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے سینیٹ الیکشن سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الطاف حسین نے سینیٹ الیکشن سے پیداہونے والی صورتحال پر چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا ہے جس میں چیف جسٹس سپریم کورٹ کو سینیٹ الیکشن پر اپناکردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔