دسمبر سے فروری تک ملک میں کتنی بارشیں ہوں گی، محکمہ موسمیات کی حیرت انگیز پیشگوئی
لاہور( این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ دسمبر سے فروری تک ملک میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقوں میں دھند کا سلسلہ جنوری میں بھی جاری رہے گا جبکہ درجہ حرارت بھی معمول سے کم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زیادہ… Continue 23reading دسمبر سے فروری تک ملک میں کتنی بارشیں ہوں گی، محکمہ موسمیات کی حیرت انگیز پیشگوئی