جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

عوام تیاری کر لے ، سردی شدید لہر محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 10  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی) شہر کا موسم پھر بدلنا شروع ہوگیا، جمعرات کی علی الصبح کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ آئندہ دنوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق شہر میں صبح سے ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے،

محکمہ موسمیات کی جانب سے علی الصبح کراچی کا درجہ حرارت کم سے کم 16 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ موجودہ درجہ حرات 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ دن کے اوقات میں درجہ حرارت 30 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق چند دن میں درجہ حرارت میں کمی واقع ہوگی جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے، اس وقت مطلع جزوی ابرآلود، رات اور صبح کے وقت موسم سرد رہے گا۔شمال مشرقی سمت سے ہواں کی رفتار 13 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 51 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…