جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

برفباری ، بارش اور شدید دھند، محکمہ موسمیات کی پیشگی اطلاع

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

برفباری ، بارش اور شدید دھند، محکمہ موسمیات کی پیشگی اطلاع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آج اتوار کے روز بالائی خیبر پختونخوا،بالائی پنجاب ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اورکشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی ہے۔ اس دوران مری، نتھیا گلی اور گلیات میں بھی برفباری کا امکان جبکہ ملک کے دیگر وسطی /زیریں علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا ۔محکمہ… Continue 23reading برفباری ، بارش اور شدید دھند، محکمہ موسمیات کی پیشگی اطلاع

کراچی والوں ہو جائو تیار شہر قائد میں آج ریکارڈ توڑ سردی پڑنے کا امکان

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

کراچی والوں ہو جائو تیار شہر قائد میں آج ریکارڈ توڑ سردی پڑنے کا امکان

کراچی(این این آئی)کراچی میں ٹھنڈی، تیز اور گرد آلود ہوائیں چل پڑیں۔ محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ آج کراچی میں ریکارڈ توڑ سردی پڑسکتی ہے تاہم موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی کا 7سالہ ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے، سردی کی شدت 10 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم رہ… Continue 23reading کراچی والوں ہو جائو تیار شہر قائد میں آج ریکارڈ توڑ سردی پڑنے کا امکان

بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گیا، محکمہ موسمیات کی خوب بارش اور برفباری کی پیشگوئی

datetime 27  دسمبر‬‮  2020

بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گیا، محکمہ موسمیات کی خوب بارش اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد (آن لائن ) بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوگیا، پہاڑی علاقوں کی برفانی ہوائیں معتدل موسم والے علاقوں کا بھی رخ کریں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے راستے ملک میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ داخل ہوگیا ہے۔ نئے سلسلے کے باعث بلوچستان، خیبرپختوںخواہ اور گلگت… Continue 23reading بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گیا، محکمہ موسمیات کی خوب بارش اور برفباری کی پیشگوئی

ہفتہ اور اتوار کوان علاقوں برفباری اور بارشیں  ہونگی ، محکمہ موسمیات نے فہرست جاری کر دی

datetime 25  دسمبر‬‮  2020

ہفتہ اور اتوار کوان علاقوں برفباری اور بارشیں  ہونگی ، محکمہ موسمیات نے فہرست جاری کر دی

اسلام آباد( آن لائن ) ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آج اور کل اتوار کو بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔مغربی ہوائوں کا سلسلہ رات کو مغربی علاقوں میں داخل ہوگا جو اتوار کے روز بالائی اور وسطی علاقوں تک پھیل جائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کی شام… Continue 23reading ہفتہ اور اتوار کوان علاقوں برفباری اور بارشیں  ہونگی ، محکمہ موسمیات نے فہرست جاری کر دی

ملک بھر میں بارشیں ہی بارشیں،کتنے دن جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2020

ملک بھر میں بارشیں ہی بارشیں،کتنے دن جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

آسلام آباد (آن لائن)محکمہ موسمیات نے ہفتہ کی شام سے پیر تک اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے، خوشاب، گوجرانوالہ، ہفتہ کی شام سے پیر تک جھنگ، سیالکوٹ، میں بھی بارش متوقع ہے،اتوار کو ساہیوال، اوکاڑہ، ملتان، ڈی جی خان، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے،فیصل آباد،… Continue 23reading ملک بھر میں بارشیں ہی بارشیں،کتنے دن جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

31دسمبر تک موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2020

31دسمبر تک موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بری ہوائیں ملک کے بالائی حصوں کو متاثر کر رہی ہیں۔آج بروز بدھ کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہا ۔ اس دوران پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات کے اوقات میں شدیددھند بھی چھائی رہی… Continue 23reading 31دسمبر تک موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

25 دسمبر سے ریکارڈ توڑ سردی پڑنے کا امکان محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 22  دسمبر‬‮  2020

25 دسمبر سے ریکارڈ توڑ سردی پڑنے کا امکان محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

کراچی(این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )شہرقائدکراچی سمیت ملک بھر میں میں25 دسمبر سے سرد ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ 25 اور 26 دسمبر سے سائبیرین ہوائیں چلیں گی اور ریکارڈ توڑ سردی پڑنے کا امکان ہے۔منگل کوشہر قائدکا کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔دوسری… Continue 23reading 25 دسمبر سے ریکارڈ توڑ سردی پڑنے کا امکان محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

’’بارش اور برفباری ،سردی کی شدت میں مزیداضافہ ‘‘ محکمہ موسمیات کی آئندہ 24گھنٹوں کےموسم کی پیش گوئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2020

’’بارش اور برفباری ،سردی کی شدت میں مزیداضافہ ‘‘ محکمہ موسمیات کی آئندہ 24گھنٹوں کےموسم کی پیش گوئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا ۔ تا ہم کشمیر،بالائی خیبرپختونخوااورگلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے۔ اس دوران پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات کے اوقات میں شدیددھند… Continue 23reading ’’بارش اور برفباری ،سردی کی شدت میں مزیداضافہ ‘‘ محکمہ موسمیات کی آئندہ 24گھنٹوں کےموسم کی پیش گوئی

شدید سردی اور بارشیں ، عوام تیاری کر لیں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کر دیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2020

شدید سردی اور بارشیں ، عوام تیاری کر لیں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا ۔ اس دوران شمال مشرقی پنجاب میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔تاہم بالائی خیبر پختو نخوااورگلگت بلتستان میں شام/رات کے دوران چند مقاما ت پرہلکی بارش اور پہاڑوں پر… Continue 23reading شدید سردی اور بارشیں ، عوام تیاری کر لیں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کر دیا

1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12