ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری اگلے 6 دن موسم کیسا ہو گا ؟ محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے مختلف علاقوں میں برفباری اور بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعدسردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے جمعرات سے منگل تک موسم کی پیش گوئی کی ہے۔کل جمعرات کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ با لائی خیبر پختونخو… Continue 23reading ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری اگلے 6 دن موسم کیسا ہو گا ؟ محکمہ موسمیات کی تازہ پیش گوئی