جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

ناران میں برف باری، درجنوں سیاح اور گاڑیاں پھنس گئیں،کتنے فٹ تک برف پڑ گئی ، احتیاطی تدابیر جاری

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

ایبٹ آباد(آن لائن )سیاحتی مقام ناران میں برفباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے  اب تک 2 فٹ برف پڑچکی ہے  ۔ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی محمد آصف کے مطابق برف باری کے باعث سیاحوں کی درجنوں گاڑیاں پھنس گئی ہیں۔ ڈی جی کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے مطابق برف باری سے

ناران میں پھنسی سیاحوں کی 23 گاڑیاں نکال لیں۔محمد آصف کے مطابق ناران میں برف سے ڈھکی سڑکوں کی صفائی کا عمل جاری ہے، انھوں نے سیاحوں سے گزارش کی کہ وہ سلائیڈنگ ایریاز سے دور رہیں۔ڈی جی کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے سیاحوں کو تجویز دی کہ وہ برف باری میں اپنی گاڑیوں کے ٹائروں کے ساتھ چین کا استعمال کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…