آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں شد ید سردی اور دھند کا راج ۔۔محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج منگل کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھا ئے رہنے کا امکان ہے جبکہ کشمیر، گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز پنجاب کے… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں شد ید سردی اور دھند کا راج ۔۔محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی