ملک بھر میں مون سون بارشیں جاری رہنے کی پیش گوئی
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک بھر میں مون سون بارشیں جاری رہنے کی پیش گوئی کردی۔(آج) منگل اور (کل) بدھ کو بلوچستان، سندھ اور پنجاب میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے برساتی ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ظاہر کرتے ہوئے… Continue 23reading ملک بھر میں مون سون بارشیں جاری رہنے کی پیش گوئی