عوام تیاری کر لیں ، اگلے 6 دن ملک کا موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دیدی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بری ہوائیں ملک کے بیشتر علاقوں پر موجود ہے۔آج بروز بدھ کو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی خیبر پختونخوا ،کشمیر ، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہنے کا امکا ن ظاہر کیا گیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بروز جمعرات ملک کے… Continue 23reading عوام تیاری کر لیں ، اگلے 6 دن ملک کا موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دیدی