ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

آئندہ 24گھنٹوں کےد وران ملک میں برف باری اور بارشیں، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

datetime 8  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئند 24گھنٹوں کےد وران ملک کے بیشتر علاقوں میں برف باری اور بارشیں متوقع ہیں ، محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی ۔آج پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد /جزوی ابر آلود رہے گا۔

جبکہ پیر کو اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک/جزوی ابر آلود رہے گا اور بروزمنگل اسلام آباد میں موسم سرد / مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی خیبر پختونخوا ، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش /پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سردرہا۔آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت : لہہ منفی 10،استور، گوپس منفی07،اسکردو، اننت ناگ منفی06 اوربگروٹ میں منفی 04ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…