جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی، ژالہ باری کا بھی امکان

datetime 4  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگلے دو سے تین روز کے دوران ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ اتوار کی رات کو ملک میں داخل ہو گا اور بدھ تک موجود رہے گا، جس کے باعث اتوار رات سے بدھ کے دوران

کشمیر، گلگت بلتستان، چترال، دیر، سوات، شانگلہ، بونیر، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، کوہاٹ، بنوں، پشاور، کرم، وزیرستان، اسلام آباد، راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔  محکمہ موسمیات کے مطابق منگل اور بدھ کے دوران جہلم، سرگودھا، بھکر، خوشاب، میانوالی، گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد، منڈی بہاؤ الدین، نارووال، سیالکوٹ، لاہور، قصور، فیصل آباد اور جھنگ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ہے، اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے، اتوار رات سے منگل کے دوران کوئٹہ، ژوب، زیارت اور چمن میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے، اس دوران ڈیرہ غازی خان، ملتان، بہاولنگر، بہاولپور، رحیم یار خان، سکھر، لاڑکانہ اور ڈی آئی خان کے اضلاع میں آندھی، جھکڑ چلنے کے علاوہ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ اگلے دو سے تین روز کے دوران ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ اتوار کی رات کو ملک میں داخل ہو گا اور بدھ تک موجود رہے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…