جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

اگلے 20دن موسم کیسا رہے گا ؟بارشوں کا سلسلہ کب سے شروع ہو گااور کب تک رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

datetime 9  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ دسمبر میں بارشیں معمول کے مطابق ہوں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر میں ملک کے وسطی اور شمالی علاقوں میں معمول سے قدرے زیادہ جب کہ جنوبی علاقوں میں معمول کے مطابق یا قدرے کم بارشیں ہوں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا پہلا سلسلہ دوسرے عشرے اور دوسرا سلسلہ تیسرے

عشرے میں آئے گا جبکہ بارش کا پہلا سلسلہ شمالی اور دوسرا زیادہ تر وسطی علاقوں میں آئیگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر کے آخری 10 دن زیادہ نم آلود رہیں گے جن میں درجہ حرارت بتدریج گرنے لگے گا جبکہ بارشوں کی وجہ سے شہری علاقوں میں آلودگی کم ہوجائیگی اور جنوبی علاقوں میں فصل ربیع کے لیے پہلے پانی کی ضرورت پوری ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…