آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ،محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی
اسلا آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی بلوچستان اوربالائی پہاڑی علاقوں میں سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی بلوچستان اوربالائی پہاڑی علاقوں میں سرد اور خشک رہے گا۔اسی طرح آج اور… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ،محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی