جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

بارش اور برفباری کا امکان ، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 21  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوااورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ شام /رات میں چند مقامات پر ہلکی بارش/ برفباری کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق

پیر کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے ۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش/ برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔رپورٹ کے مطابق آج اتوار اور کل سوموار کو اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلودرہے گا۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہی۔آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ ، گوپس منفی03 ، اسکردو ،پاراچنار منفی02 اور بگروٹ میں 00ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…