جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’ملک کے بیشتر علاقوں میں ہلکی ہلکی بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ‘‘ اگلے2 روز کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )آج پیر کے روز ملک کے بیشتر بالائی /وسطی علاقوں میں مطلع ابر آلودرہے گاجبکہ بیشتر علاقوں میں ہلکی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس دوران خطہ ٔ پوٹھوہار،بالائی پنجاب، خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور

پہاڑوں پر وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے ۔محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے کراچی میںمنگل کو بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کی صبح شہر میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے، شہر میں بارش ملک میں داخل ہونے والے مغربی سلسلے کے سبب ہوگی ،اگلے 2 روز کے دوران شہر کا مطلع جزوی اور مکمل ابرآلود رہنے کی توقع ہے، اگلے 3 روز کے دوران شہر کا کم سے کم پارہ 14 سے 16 ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے بعد شہر میں معمول سے تیز سرد ہوائیں چل سکتی ہیں اور سرد ہواؤں کی وجہ سے شہر کا مجموعی درجہ حرارت گرسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…