پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

اوورسیز پاکستانیوں کی رقوم ان کی ملکیت وہ پاکستان نہ بھیجنا چاہیں تو ان کی مرضی ہے،علیمہ خان

datetime 26  دسمبر‬‮  2024

اوورسیز پاکستانیوں کی رقوم ان کی ملکیت وہ پاکستان نہ بھیجنا چاہیں تو ان کی مرضی ہے،علیمہ خان

اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہاہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کی رقوم ان کی ملکیت ہے وہ پاکستان نہ بھیجنا چاہیں تو ان کی مرضی ہے مگر ان کے گھروں میں فون کالز کی جارہی ہیں،عمران خان کو افغانستان میں ایئرفورس کے جہازوں سے بمباری پر دکھ ہوا ،… Continue 23reading اوورسیز پاکستانیوں کی رقوم ان کی ملکیت وہ پاکستان نہ بھیجنا چاہیں تو ان کی مرضی ہے،علیمہ خان

حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا، عمران خان کا اعتراف

datetime 26  دسمبر‬‮  2024

حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا، عمران خان کا اعتراف

راولپنڈی(این این آئی)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے تسلیم کر لیا ہے کہ موجودہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پیشی کے دوران عمران خان نے صحافیوں کے سوالات کے جواب دئیے۔ بانی پی ٹی آئی سے صحافی نے پوچھا کیا آپ تسلیم کر رہے ہیں حکومت… Continue 23reading حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا، عمران خان کا اعتراف

سانحہ 9 مئی،عمران خان کے بھانجے سمیت مزید 60 مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں

datetime 26  دسمبر‬‮  2024

سانحہ 9 مئی،عمران خان کے بھانجے سمیت مزید 60 مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں

راولپنڈی(این این آئی)سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سنائیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے تمام شواہد… Continue 23reading سانحہ 9 مئی،عمران خان کے بھانجے سمیت مزید 60 مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں

‘آپریشن گولڈسمتھ’: خواجہ آصف کے بیان پر رچرڈ گرنیل اور گولڈ اسمتھ کا شدید ردعمل

datetime 26  دسمبر‬‮  2024

‘آپریشن گولڈسمتھ’: خواجہ آصف کے بیان پر رچرڈ گرنیل اور گولڈ اسمتھ کا شدید ردعمل

لندن، واشنگٹن (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کیسابق برادر نسبتی اور جمائما گولڈ اسمتھ کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔گزشتہ روز خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی سائٹ ‘ایکس’ پر اپنے ٹویٹ میں کہا تھا کہ… Continue 23reading ‘آپریشن گولڈسمتھ’: خواجہ آصف کے بیان پر رچرڈ گرنیل اور گولڈ اسمتھ کا شدید ردعمل

پاکستانی ناظم الامور کی کابل میں طلبی، مبینہ بمباری پر احتجاج، جواب کی دھمکی

datetime 26  دسمبر‬‮  2024

پاکستانی ناظم الامور کی کابل میں طلبی، مبینہ بمباری پر احتجاج، جواب کی دھمکی

کابل (این این آئی)افغان وزارت دفاع نے الزام لگایا ہے پاکستان کے فوجی طیاروں نے پکتیکا کے ضلع برمل میں ‘فضائی حدود’ کی خلاف ورزی کرکے پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی، جس سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔فضائی حملوں میں 4 مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ 3حملوں کا نشانہ ٹی ٹی پی میڈیا… Continue 23reading پاکستانی ناظم الامور کی کابل میں طلبی، مبینہ بمباری پر احتجاج، جواب کی دھمکی

پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کے امریکی ایلچی کے بیان کا خیرمقدم

datetime 26  دسمبر‬‮  2024

پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کے امریکی ایلچی کے بیان کا خیرمقدم

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے امریکا کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل کے عمران خان سے متعلق بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے رچرڈ گرینل کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ امریکا اور یورپی یونین سمیت پوری دنیا… Continue 23reading پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کے امریکی ایلچی کے بیان کا خیرمقدم

ٹرمپ انتظامیہ کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2024

ٹرمپ انتظامیہ کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

واشنگٹن(این این آئی)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔امریکی ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد وزیرخارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات… Continue 23reading ٹرمپ انتظامیہ کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

جسٹس منصور علی شاہ کی بطور انتظامی جج سپریم کورٹ ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت

datetime 25  دسمبر‬‮  2024

جسٹس منصور علی شاہ کی بطور انتظامی جج سپریم کورٹ ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے بطور انتظامی جج سپریم کورٹ ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت کرلی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ جسٹس منصور علی شاہ نے بھیجی گئیں انتظامی فائلوں پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی… Continue 23reading جسٹس منصور علی شاہ کی بطور انتظامی جج سپریم کورٹ ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت

میری نامزد کردہ مذاکراتی ٹیم سے ملاقات کروائی جائے تاکہ معاملات کا صحیح علم ہو سکے، عمران خان

datetime 25  دسمبر‬‮  2024

میری نامزد کردہ مذاکراتی ٹیم سے ملاقات کروائی جائے تاکہ معاملات کا صحیح علم ہو سکے، عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے عمل کو معنی خیز بنانے کیلئے اہم ہے کہ میری ملاقات میری نامزد کردہ مذاکراتی ٹیم سے کروائی جائے تاکہ مجھے معاملات کا صحیح علم ہو سکے۔عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ… Continue 23reading میری نامزد کردہ مذاکراتی ٹیم سے ملاقات کروائی جائے تاکہ معاملات کا صحیح علم ہو سکے، عمران خان

1 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 158